22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شمالی لاہور زون
میاں میر کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہوا جس میں میاں میر کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’وقت کی اہمیت ‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو مزید دینی کاموں کو بڑھانے کےحوالے سے نکات
بتائے اور اسلامی بہنوں کے سابقہ دینی
کاموں کاجائزہ لیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کی اور انہیں تحائف بھی پیش کئے۔