24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت 11جون 2022ء بروز ہفتہ نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے فیصل
آباد میڑو پولیٹن کا مدنی مشورہ لیا۔ مدنی
مشورے میں ’’سادگی سنت رسول ﷺ ہے‘‘
اس موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
بعدازاں
دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی اور 4ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کا تقرر کیانیز تقرریاں مکمل کرنے ، منسلک کا ڈیٹا سافٹ ویئر میں انٹر کرنے اور دینی کام کے کارکردگی شیڈول پر عمل کرنے پر
گفتگوں زیر بحث رہی جس پر ذمہ داران نے اہداف مکمل کرنے پر اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔