23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 8جون2022ء بروز بدھ میمن
نگر میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد
ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
اس
اجتماعِ پاک میں نگران عالمی مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جبکہ صاحبزادیِ
عطار سلمھا الغفار نے
اجتماع کے آخر میں دعا کروائی اور اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کی۔ بعد اجتماع
صاحبزادِی عطار و نگران عالمی مجلس مشاورت نے ایک ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر جاکر ان کی عیادت کی۔