21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
شعبہ جامعۃ المدینہ بوائز کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں شعبے
کے اراکین زون (تعلیمی
امور) ذمہ دار اسلامی بھائی شریک
ہوئے۔
نگرانِ شعبہ تعلیمی امور جامعۃ المدینہ بوائز مولانا حاجی گل رضا عطاری
مدنی نے اسلامی بھائیوں سے گفتگو کی اور شعبے کے دینی کاموں کا فالو اپ لیا جس پر
ذمہ داران نے انہیں دینی کاموں کے حوالے سے بریف کیا۔
اس کے علاوہ معاون نگرانِ شعبہ تعلیمی امور
مولانا اعظم عطاری مدنی نے اراکینِ زون سے
نظامِ تعلیم کی بہتری کے متعلق مشاورت کی اور اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔(رپورٹ:محمد امیرحمزہ عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی
ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)