8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                11مارچ
2021ء کو نگران مجلس مدرستہ المدينہ بالغان غلام عابدعطارى کى والدہ وفات  پر  ان
کے ايصال ثواب و دعائے مغفرت کے ليے رکن شورى حاجى محمد بلال عطارى نے  ان  کے
گھر پر  ايصال ثواب اجتماع ميں شرکت کی  اور خصوصی بيان کیا۔ اس موقع پر فاتحہ خوانی اور دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	