19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ محبوب ٹاؤن اوکاڑہ
میں پچھلے دنوں مجلس مدرستہ المدینہ جزوقتی
کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین و
ناظمین نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی نے ”خوف خدا“ کے موضوع سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو طلبہ کی تعلیمی معیار کو
مزید بہتر بنانے اور بالخصوص ٹیلی تھون
مہم کے لئے اپنی اپنی تیاریوں کو مزید تیز کرنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،نذرعباس عطاری، زون ذمہ دار مدرستہ المدینہ جزوقتی)