27 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت کی نیو مسلم فیملی
سے ملاقات
Fri, 10 May , 2024
1 year ago
نیکی کی دعوت عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 24 اپریل 2024ء کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت کی ذمہ داران کے
ہمراہ نیو مسلم فیملی سے ملاقات ہوئی۔