24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
30اگست2021ءبروزپیر نواب شاہ میں ذمہ داران کی صحافیوں اور عہدیداران سے ملاقات کا
سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر رکن مجلس و رکن نواب شاہ زون زوار احمد عطاری نے دیگر ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کے ہمراہ جھول
شہر کے نیشنل پریس کلب میں سینئر صحافیوں و عہدیداران سے ملاقات کی جن میں صدر
پریس کلب عبدالعزیز، نائب صدر عبدالغنی، روزنامہ ایمان کے محمد منیر، روزنامہ
مقدمہ کے عبدالحمید اور دیگر اسٹاف شامل تھے۔