پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےمیڈیاڈیپارٹمنٹ کےتحت رکنِ مجلس ورکنِ پنڈی اسلامی آباد زون ابوبکر عطاری مدنی نےمشہورومعروف اینکراورسینئرتجزیہ کارسمیع ابراہیم سےملاقات کی۔

اس دوران ذمہ دارنےسمیع ابراہیم کونیکی کی دعوت دیتےہوئےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں سےآگاہ کیاجس پرانہوں نےاظہارِمسرت کیا۔ (رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)