18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
مکتبہ المدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
یکم جون 2021ء بروز منگل مکتبۃ المدینہ کے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ترجمہ قرآن کنز الایمان انگلش میں شائع کرنے
پر گفتگو ہوئی۔ مکتبۃ المدینہ جنرل منیجر علی محمد، سینئر منیجرز اور نگران شعبہ اس مدنی مشورے میں شریک ہوئے۔