20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پی آئی بی کالونی میں
واقع کشمیری بلڈنگ میں شعبہ ٹی اے ڈی کا مدنی مشورہ
Sat, 26 Nov , 2022
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 24
نومبر 2022ء بروز جمعرات پی آئی بی کالونی میں واقع کشمیری بلڈنگ میں مدنی مشورہ
منعقد ہوا جس میں شعبہ ٹی اے ڈی کے اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔
دورانِ مدنی مشورہ رکنِ
ایچ آر ڈیپارٹمنٹ محمد مراد عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
انہیں ماہانہ کارکردگی کا فالو اپ لینے کا طریقہ بتایا۔
اس کے علاوہ رکنِ ڈیپارٹمنٹ نے شعبے کے اسلامی بھائیوں کو
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد رضوان شاہ عطاری مدنی،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)