دعوتِ
اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنزُ المدارس کی جانب سے 14 جنوری 2023ء بروز ہفتہ مدنی مرکز فیضان ِ مدینہ فیصل آباد میں میٹنگ
منعقد ہوئی جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی جنید عطاری مدنی نے کنزُالمدارس کے تعلیمی نصاب اور امتحانی بورڈ کے سلسلے میں اسلامی بھائیوں کے ساتھ اہم امور
پر تبادلہ ٔخیال کرتے ہوئے انہیں
شعبے کی مزید بہتری اور کامیابی کے تعلق
سے مدنی پھول دیئے ۔
میٹنگ
میں HODتعلیمی
بورڈ استاذُ الحدیث مولانا گل رضاعطاری مدنی ،کنٹرولر امتحانات استاذُ الحدیث
مولانا اسماعیل عطاری مدنی ،HOD آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ مولانا ڈاکٹر فرحان
اختر عطاری مدنی، نگران ِمجلس ماڈل جامعات المدینہ حامدرضاعطاری مدنی،کنسلٹنٹ جدید
علوم ڈاکٹر احمد سعید عطاری مدنی ،HOD تعلیمی امور فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا
نعیم بابر عطاری مدنی ، رکنِ شعبہ سید غلام الیاس عطاری مدنی سمیت نگران شعبہ مدارسُ المدینہ قاری لیاقت عطاری اوردیگر
معزز ممبرانِ تعلیمی بورڈ و امتحانی بورڈ
نے شرکت کی۔(
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)