18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24 نومبر 2022ء
بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں شعبہ
فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک کی میٹنگ ہوئی جس میں رکنِ ایچ آر ڈیپارٹمنٹ قاری
عرفان عطاری اور نگرانِ شعبہ سمیت دیگر
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر ذمہ داران نے
مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے شعبے کی سابقہ کارکردگی پر کلام کیا اور گریڈنگ
کے حوالے سے چند اہم نکات پر مشاورت کی نیز شعبے کے دینی کاموں میں مزیدبہتری کے
لئے تبادلۂ خیال کیا گیا۔(رپورٹ:محمد رضوان شاہ عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)