19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت نگران مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن مولانا
محمد یاسر رضا عطاری نے نگران کشمیر زون سید ریاض عطاری کے ہمراہ مدرسۃ المدینہ آن لائن برانچ میرپور کے لئے نیو
جگہ کا وزٹ کرتے ہوئےمختلف مدنی پھول دیئے اور دُعاؤں سےنوازا۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)