9 رجب المرجب, 1446 ہجری
میرپورخاص
زون میں حیدرآباد ریجن کی مجلس رابطہ وشعبہ تعلیم
ذمہ دار اسلامی بہن کا شیڈول
Sat, 5 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ وشعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں میرپورخاص زون میں حیدرآباد ریجن کی مجلس رابطہ وشعبہ تعلیم ذمہ
دار اسلامی بہن کا شیڈول بنا جس میں زون شعبہ مجلس
رابطہ و شعبہ تعلیم زون ذمہ دار ، کابینہ
و ڈویژن سطح شعبہ مشاورت ذمہ دارن نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی
پر کلام کیا کارکردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا تقرری مکمل کرنے کے اہداف دئیے ۔