19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت لاہور ریجن کی مختلف برانچز (فیضانِ مدینہ کاہنہ نو، فیضانِ بغداد، فیضانِ مشتاق،فیضانِ شاہ جمال،فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن ، فیضانِ داتا) میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے مدرسین اور ذمّہ داران نے شرکت کی۔رکنِ
مجلس مدرسۃا لمدینہ آن لائن نے شرکا کی
تربیت کی اور مدنی کاموں کے نظام کو مضبوط کرنے کےحوالے سے کلام کرتے ہوئے ٹیلی
تھون کے اہداف بھی طے کئے۔(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )