19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20 نومبر
2019ء کو نگرانِ مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین
نے لاہور جنوبی زون کے مدرسۃ المدینہ
کنزالایمان جوہر ٹاؤن کا مدرسہ جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا اور مدرسہ کے ناظم صاحب و مدرسین سے ملاقاتیں
کیں اور مدرسے کی کارکردگی سے متعلق معلومات لیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو
سراہا اور مزید محنت کرنے کی ترغیب دلائی۔ نگرانِ مجلس نے بچوں کا حلقہ بھی لگایا
جس میں بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت فرمائی۔