21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
مولانا عبدالحبیب عطاری کے والد محترم حاجی یعقوب گنگ عطاری کے ایصالِ ثواب کے لئےمجلس
مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت یکم ستمبر2019ء کو پاکستان بھر کے مدارسُ المدینہ للبنین میں قراٰن خوانی اکا اہتمام کیا گیا اور مرحوم
کے لئے دعائے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کی گئیں۔(رپورٹ،قاری محمد لیاقت عطاری،نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ
للبنین پاکستان)