18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت لاہور کے علاقے مزنگ میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ناظمین، کابینہ ناظمین اور زون ناظمین
نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور ٹیلی تھون
میں بھر پور حصّہ لینے اور مدارس کو خود
کفیل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد عدنان رضا عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مدرستہ المدینہ للبنین)