18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
ڈونیشن بکس للبنات کے تحت حیدرآباد زون ٹنڈو محمد خان کابینہ کی ڈویژن ماتلی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ بکس اور پنک بکس کی تعداد بڑھانے
کا ہدف دیا۔ اس موقع پر انہیں ماہانہ کارکردگی فارم بروقت تیار کر کے دینے کا ذہن دیاگیا۔اس کےعلاوہ ای -رسید پربھی کلام ہوا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔