19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ
بالغان کے زیر اہتمام موتی مسجد میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن اور علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران کابینہ نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیا جبکہ اچھی کارکردگی
پر ذمہ داران کو تحائف بھی دیئے۔