21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کا شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن اطراف خانیوال کی کابینہ مانی سیال میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہواجس میں 25 اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔ
اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال رسالہ
کارکردگی فل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے نیک اعمال رسالہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بھی بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔