19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 7جولائی
2020ء بروز منگل کراچی میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں اراکین مجلس ،زون ذمہ
داران اور مجلس مالیات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت
اسلامی نے شرکا سے مالیات کے امور پر مشاورت کرتےہوئے
مالیات سے متعلقہ مسائل اور انکا حل کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔
دوسری جانب مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کےرکن مجلس غلام الیاس
عطاری مدنی نے پچھلے دنوں کراچی ریجن ذمہ
دار کے ہمراہ محمدی ٹاور برانچ کا وزٹ فرمایا اور تعمیرات کے بعد کے ضروری امور پر
مشاورت فرمائی۔(رپورٹ: فیضان عطاری آفس ذمہ دار)