9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ریجن کی دو زون ایسٹ کورنگی اور ایسٹ ملیر
میں مدنی مشوروں کاسلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 14 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت ِاسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں  کراچی ریجن کی دو زون ایسٹ کورنگی
اور ایسٹ ملیر میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں زون تا علاقہ سطح کی  ذمہ داراسلامی بہنوں نے  شرکت کی ۔ 
 پاکستان
 سطح کی  شعبہ  شارٹ کورسز  ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو
دینی کام احسن اسلوب سے سر انجام دینے
کےحوالے سے نکات بتائے نیز تقرریاں مکمل
کرنے  کا ذہن دیا مزید مدرسات کے ٹیسٹ دینے
 کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل اور ٹیسٹ کےنظام
کو مزید بہتر بنانے کےلئے مفید مشورے دیئے  جبکہ  شارٹ کورسز کے مقامات اور مدرسات کی بذریعہ لنک
انٹری کا طریقہ سکھایا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	