21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملیر اورکورنگی
کابینہ کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 4 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ملیر اورکورنگی کابینہ
کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات
کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہو اجس میں کابینہ تا علاقہ سطح کی رابطہ برائے شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کراچی ریجن کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کارکردگی اور اہداف پر کلام کیا
نیز ون ڈے سیشنز ارینج کرنے اور اس میں
شخصیات خواتین کو شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔