18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کےتحت 10
دسمبر 2021ء بروز جمعہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ ذمہ
داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی
مشورے میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری نے شعبے کے دینی
کاموں کا فالواپ لیتے ہوئے شعبے کی ترقی کے لئے مدنی پھولوں سے نوازا جس پر وہاں
موجود اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد
سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ
ہیڈ آفس کراچی ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)