18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت مکتبۃ
المدینہ کے شعبہ شرعی رہنمائی کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔نگرانِ مجلس مکتبۃ
المدینہ نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اور مدنی پھول
دئیے۔