18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس
میں”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کے حوالے سے
مدنی مشورہ
Thu, 16 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتبۃالمدینہ کے تحت 14جنوری2020ء بروز منگل مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“ کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ اسد اقبال، ناظمِ ”ماہنامہ
فیضانِ مدینہ“ راشد مدنی اور کال سینٹر کے بلال عطاری نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبے
کے نگران سید فرحان عطاری نےشرکا کو مدنی پھول دیئے۔