19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 11 دسمبربروز بدھ 2019 ء کومکتبۃالمدینہ کےشعبہ
ویئر ہاؤس اور اسٹورز کے حوالے سے H.R کا مدنی مشورہ ہوا جس میں H.R کے نگران نے
نکات پیش کئے۔ اس موقع پر موجود اس شعبے کے دیگر ذمہ داران نے بھی مفید مشورے اور اصلاحات پیش کیں۔