18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس
میں اکاؤنٹس اینڈ فائننس کے حوالے سے مدنی
مشورہ
Thu, 16 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتبۃالمدینہ کے تحت 15جنوری2020ء بروز بدھ مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں اکاؤنٹس
اینڈ فائننس کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ، اکاؤنٹس
منیجر اور کیش منیجر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبے کے نگران سید فرحان عطاری نےشرکا
کو مدنی پھول دیئے ۔