20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داران کی تربیت و
رہنمائی کے لئے مدنی مشوروں کا سلسلہ ہوتا رہتا ہےجس میں ذمہ داران کو دعوتِ
اسلامی کے کام کو احسن انداز میں کرنے کا
ذہن دیا جاتاہے۔
اسی سلسلے میں 31اگست2021ء بروزمنگل مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے مکتبۃ المدینہ لاہور ریجن کا مدنی مشورہ کیا جس میں ’’ کسٹمر کیئر کورس ‘‘کے موضوع پر کلام کرتے ہوئے رکن شوریٰ نے تربیت کی۔(رپوٹ: محمد
سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)