18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26دسمبر2019ء
کو عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں بذریعہ زوم
مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مکتبۃ المدینہ پاکستان کے تمام ریجن ذمّہ داران نے
شرکت کی۔نگرانِ مجلس نےریجن ذمّہ داران سے مختلف امور پر کلام کیا۔