19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے نیو کورس ’’جنت اور
دوزخ‘‘ کے نکات بیان کئے جس میں کورس کے
نکات سمجھائے کورسز کروانے کی ترجیحات بتائی گئیں۔ مزید معاون مفتشات کی جاب
ڈسکرپشن کے حوالے سے زون ذمہ داراسلامی بہنوں کو آگاہ کیا اور مزید معاون مفتشات کے ٹیسٹ کی تیاری اور تربیت
کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔