دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت  12فروری2020ء بروز بدھ رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں کراچی ریجن ذمہ دار کے ہمراہ مجلس آئی ٹی کے ذمہ دار اسلامی بھائی کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران مدرسۃالمدینہ آن لائن میں آئی ٹی کے نظام کو مزید جدید اور اپ ڈیٹ بنانےاور کمزوریاں دور کرنے کے حوالے سے مختلف معاملات پر گفتگو کی گئی۔