20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نیو کراچی کے علاقہ بلال ٹاؤن اور لیاقت
آباد کے علاقہ صدیق آباد میں مجلس مالیات ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا ، جائزہ لیا، وہاں
کے مالیات نظام کو چیک کیا اور گھریلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب بھی دلائی نیز ڈونر لسٹ اور ایسٹ ریکارڈ مرتب کرنے کا ذہن دیا ۔