20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مکتبۃ المدینہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 17 جولائی
2019ء ہند مجلس مکتبۃ المدینہ کا مدنی مشورہ ہوا ۔رکنِ مجلس مجلس مکتبۃ المدینہ نے
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سے بذریعۂ زوم ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہند
کے مجلس مکتبۃ المدینہ میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔