21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 11جنوری2020ء بروز ہفتہ مکتبۃ
المدینہ فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ اور مدنی عملے کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔
اس موقع پر نگرانِ زون نے مدنی عملے کو پبلک ڈیلنگ کا انداز اچھا بنانے، ذمہ داران سے نئی کتب رسائل کے لیے فالو اپ کرنے،
دکان کی صفائی اور ڈسپلے کو درست کرنے سے متعلق مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: محمد مطیع الرحمن، مجلس مکتبۃ المدینہ
پاکستان)