19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت پچھلے
دنوں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں ریجن
ذمہ دار محمد حسان رضا عطاری و زون ذمہ دار نے شرکت کی نگران مجلس غلام عابد عطاری
نے اہداف کا جائزہ لیتے ہوئے نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور
نمایاں کارکردگی پر حوصلہ افزائی و تحائف پیش کئے۔(رپورٹ:مجلس مدرستہ
المدینہ بالغان کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون رکنِ)