دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 10فروری2020ء بروز  پیر شریف رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے مدرسۃ المدینہ آن لائن کورنگی برانچ سے بذریعہ ٔزوم مجلس مدنی گلدستہ کا مدنی مشورہ فرمایا ۔ مدنی مشورے میں رکنِ مجلس نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو طلبۂ کرام تک ہفتہ وار ویڈیو کی صورت میں علمی مواد پہنچانے کے حوالے سے تربیت فرمائی۔