دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت4مارچ2020ء بروز بدھ رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن  نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس آئی ٹی کے اسلامی بھائیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں مدرسۃالمدینہ آن لائن میں آئی ٹی کے نظام میں مزید جدت لانے اور کمزوریاں دور کرنے کے حوالے سے معاملات طے کئے گئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)