21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس اجارہ کے ماہانہ مدنی مشورے میں رکن ِشوریٰ حاجی عبد الحبیب
عطاری کے مدنی پھول
Mon, 13 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت 7جنوری2020ء
بروز منگل مجلس اجارہ کا ماہانہ مدنی مشورہ
پاکستا ن دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہوا جس میں رکن ِشوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب
عطاری نے شرکت فرماکر مجلس کے مختلف کاموں کا جائزہ لیا اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے
ہوئے مدنی پھول بھی دیئے۔(رپورٹ:محمد
مبین عطاری ،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)