22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس
رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن عالمی مجلس کا کراچی اسپیشل مجلس رابطہ کی ذمہ
دارہ اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
Thu, 5 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و
رکن عالمی مجلس کی کراچی اسپیشل مجلس رابطہ کی ذمہ دارہ اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ کیاجس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا نیز شعبے کے اسپیشل کاموں میں ترقی اور
اضافے کے حوالے سے نکات پیش کے گئے۔