9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران کی شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات
Tue, 22 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی ایسٹ لیاقت آباد(دستگیر) میں
ذمہ دار اسلامی بہن کی وَرلڈ میمن اورگنائزیشن کی پروگرامر آرگینائزر اور اوکھائی
میمن جماعت کی سوشل ورکر سے ملاقات ہوئی۔ مزید یونائیٹڈ کنگ کے گھر والوں کی اسلامی
بہنوں سے ملاقات ہوئی۔
ذمہ دراسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں
کے بارے میں بتاتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ
کی بکنگ اور تقسیم رسائل، اپنے گھر شخصیات اجتماع کروانے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے کا بھی ذہن دیا۔