22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام
23ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن، فیصل آباد زون، فیصل آباد کابینہ
کی ڈویژن مدینہ ٹاؤن میں شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد ہواجس میں مجلس رابطہ ذمہ دار
اسلامی بہن اور شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔