18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام آباد
میں مجلس اجارہ پنڈی اسلام آباد ریجن کے
مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس اجارہ پنڈی اسلام آباد نے نگران مجلسِ اجارہ کو دفتری عملے کی کارکردگی کا
جائزہ پیش کیا جس
پر نگران مجلس اجارہ نے دفتری عملے کی
کارکردگی کے ساتھ اجیروں کی یومہ حاضری
،عملی پیشگی جدول و دیگر امور پر تنظیمی و شرعی معاملات پر تربیت فرمائی۔(رپوٹ، محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)