21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ڈونیشن
بکس ذمہ دار اسلامی بہن زون سطح کا کابینہ اور ڈویژن مشاورت کے ساتھ مدنی مشورہ
Wed, 7 Oct , 2020
4 years ago
دعوت ِاسلامی
کے زیر اہتمام 5 اکتوبر 2020ء کو کراچی
کوئٹہ زون مشاورت اسلامی بہن نے متعلقہ
شعبہ کا مدنی مشورہ لیاجس میں کوئٹہ کی کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
زون مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی فارم فل کرنے کا طریقہ سکھانے
کی کوشش کی اور وقت پر ڈونیشن بکس اور گھریلو صدقہ بکس کھولنے، گھریلو صدقہ بکس کی جلد از جلد رجسڑیشن کروا کر مکمل کرنے کی ترغیب
دلائی۔