23 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ
7 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 24 جولائی 2019ء کو مکتبۃ المدینہ کے شعبہ
پروڈکشن کا مدنی مشورہ ہوا ۔ رکنِ مجلس نے
ان کی کارکردگی کا جائزہ کا جائزہ لیتے
ہوئے شعبے میں مزید بہتری لانے کے متعلق مدنی پھول دئیے۔
Dawateislami