18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ لاہور کے تحت 20 ستمبر2019ء کو
فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں مجلس اطراف
گاؤں کے مدنی عملے کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں مجلس ِ اجارہ اطراف گاؤں کے ذمّہ
دار نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا
رسالہ ”حلال طریقے سے کمانے کے 50 مدنی پھول“ سے تربیت فرمائی
اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شعبے میں آنے والے مسائل کے حل کےلیےاہم نکات
پیش کئے ۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)