19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت 7اگست 2020ءبروز جمعۃالمبارک مین چونگی
بازار چونگی امر سدھو لاہور میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرستہ المدینہ بالغان میں قرآن پاک و دیگر مسائل شرعیہ سیکھنے والے طلبہ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی فہیم عطاری رکن زون مدرستہ المدینہ بالغان نے نماز اور درود پاک کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے قرآن پاک،درود پاک اور نماز
پڑہنے کے شرعی مسائل سیکھ کر انکی برکتیں حاصل کرنے کے متعلق مدنی پھول
دیئے۔(رپورٹ:فہیم عطاری رکن زون )