19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت پچھلے دنوں مین بازار بٹ
چوڑی کلاتھ ہاوس جلالپور جٹاں میں مدنی
حلقہ ہوا جس میں مارکیٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی محمد اسد
عطاری رکن کابینہ گجرات نے قرآن پاک کو تجویز و قرآت کے ساتھ سیکھنے کے لئے مدرستہ المدینہ بالغان میں استقامت کے ساتھ پڑھنے کا ذہن دیا ۔( محمد اسد عطاری گجرات رکن کابینہ)